اسلام آباد شہر بند نہیں ہونے دیں گے ٬ْ ٬ سی ڈی اے نے پرامن احتجاج کیلئے جگہ مختص کردی ٬ْ شیخ عنصر عزیز
جمعہ 28 اکتوبر 2016 20:30
(جاری ہے)
انھوں نے ہائی کورٹ کے آرڈر کے مندرجات بھی پڑھ کر سنائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کی ذمہ دار ہے۔
شیخ عنصر عزیز نے کہا کہ علماء٬ کاروباری تنظیموں٬ دوسری متعدد ایسوسی ایشنز اور عوامی نمائندوں نے درخواست کی ہے کہ شہر بند نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ دھرنے والوں کو پہلے کی طرح مایوسی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچا نے والے کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ میئر اسلام آباد نے کہا کہ سکولوں٬ دفاتر اور کام پر آنے والوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے٬ ہمیں ٹاسک ملا ہے کہ شہر کا امن و امان یقینی بنایا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.