ٹیکسٹائل مالکان نے حکومت سے ہونی والی میٹنگ میں طے شدہ فیصلہ سے 100 روپے فیMMBTU کے حساب سے GIDC دینا شروع کردیا ہے اپٹما
حکومت نے ابھی تک اپناہ عدہ پورا نہیں کیا٬ ٹیکسٹائل ملز مالکان کے اربو ں روپے منجمد ہونے سے ٹیکسٹائل کے کاروبار میں شدید مندے کا رحجان
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:15
(جاری ہے)
حکومت گیس انفرا سٹکچر ڈوپلمنٹ سیس (GIDC ) کی سابقہ رقوم کو ٹیکسٹائل انڈسٹری سے حاصل نہ کرنے کے متفقہ فیصلہ کی ہر صورت پاسداری کرے۔
جولائی 2012 سے جون 2015تک کی GIDC ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وصول نہ کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے خزانہ دیگر حکومتی ارکان اور متعلقہ سرکاری افسران اور ٹیکسٹائل انڈسٹری مالکان کے درمیان ایک اہم میٹنگ میں ہوا مگر متعلقہ حکومتی ارکان نے ابھی تک اس اہم فیصلہ کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری سے عرصہ جولائی 2012 سے جون 2015 تک کا GIDC وصول نہ کرنے کے SNGPL ا ور SSGPL کو تحریری احکامات جاری نہیں کئے جس سے پاکستانی ٹیکسٹائل مالکان عدم تحفظ کا شکارہیں اور ان میں شدید بے چینی اور افراتفری پائی جارہی ہے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے اپٹپما سٹینڈنگ کمیٹی برائے GIDC سے خطاب کے دوران کیا۔ اانہوں نے حکومتی ارکان سے پُر زور اپیل کی ہے کہ حکومت اس عرصہ کی GIDC رقوم ٹیکسٹائل مالکان کو گیس بلوں کے ذریعے واپس کرنے یا کریڈٹ میں ایڈجسٹ کرنے کے فوری احکامات SNGPL اور SSGPL کو کرے تاکہ گیس سے متعلقہ یہ ادارے ٹیکسٹائل انڈسٹریل گیس کنزیومرز کو اُن کے اربوں روپے واپس کریں۔ ٹیکسٹائل مالکان کو GIDC کی مد میںمنجمد اربوں روپے کی رقوم واپس ملنے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو آکسیجن کا کام دے گی جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری بھی ترقی کرے گی اور لاکھوں ورکرز کو روزگار میسر ہونے سے ملک میں خوشحالی آئے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.