حسینی حق سچ کا پرچم بلند اور ظالم جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق ادا کرتے ہوئے جام شہادت نوش فرماتے ہیں ٬ممتاز حسین سہتو
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:37
(جاری ہے)
علاوہ ازیں سابق امیر ضلع جماست اسلامی خیرپور در محمد خاصخیلی نے نو منتخب امیر ضلع جماعت اسلامی امتیاز حسین سہتو سے ان کے نئے منصب کا حلف اٹھوایا۔
نو منتخب امیر ضلع خیرپور امتیاز حسین سہتو نے کہا کہ خیرپور ضلع کے عوام بدامنی ٬سول ہسپتال میں ادویات کی مریضوں کو عدم فراہمی٬ڈاکٹروں کا سرکاری فرائض ادا کرنے کے بجائے صرف تنخواہیں حاصل کرکے فرائض اپنے نجی کلینک اور ہسپتالوں میں ادا کرنے میں مصروف اور مریض ہسپتالوں میں تڑپ رہے ہیں ۔صحت و صفائی سمیت دیگربنیادی سہولیات کا فقدان اور تھانہ کلچر کی وباء کا شکا ر ہونیوالوں میں پکنے والا لاوا پھٹ گیا تو اقتدار پسندوں کو بہاکر لیجائے گا ضلع انتظامیہ اور سندھ حکومت ہوش کے ناخن لیتے ہوئے ضلع بھر میں قیام امن٬تھانہ کلچر٬لینڈ وبضہ مافیا جو سرکاری اراضی کو دیمک کی طرح چاٹ کر ختم کرہے ہیں کے خلاف کاروائی عمل میں لاکر عوام کو ان کو درپیش مسائل سے نجات دلائی جائے تاکہ معاشرتی اصلاح ممکن ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.