اہل بلوچستان کو دہشت گردی وبدامنی کی رحم وکرم پرنہیں چھوڑ یں گے ٬جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امراء ڈاکٹر محمد ابراہیم ٬بشیرا حمدماندائی ٬زاہدا ختر بلوچ کامشترکہ بیان
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:40
(جاری ہے)
پے درپے دلخراش واقعات کے بعد اور بار جنازے اُٹھانے کے بعد اب ہمارے پاس تسلی کے الفاظ بھی ختم ہوگیے ہیں حکمران اعلیٰ سطح پربڑے بڑے اجلاس واے پی سی تو کر لیتے ہیں مگر ان کی اعلانات وفیصلوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام نہ ہوسکی حکمرانوں کی حفاظت پر تو غریب عوام کے ٹیکسوں کے کروڑوں روپے خرچ ہورہے ہیں مگر غریب عوام کاکوئی پوچھنے والا نہیں ۔
حکومت مجرموں کو پکڑیں اس بہانے عام غریب عوام کو تنگ نہ کریں۔پولیس اہلکارو ں نے ملک وملت پر جان نچھاور کرتے ہوئے شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا یہ غریب خاندان کے چراغ تھے حکومت ان غریب خاندانوں کی مناسب مالی مدکریں ان کے یتیم بچوں کی کفالت تعلیم وروزگارکابھی انتظام کریں جماعت اسلامی ان غریبوں کے دکھ دردمیں شامل ہیں ۔ اب حکمرانوں سیاسی قوتوں کو ملک کراخلاص کیساتھ امن کے قیام کیلئے مخلصانہ کوششیں کرنی چاہیے تاکہ خدانخواستہ غریب عوام کوکوئی اور زخم نہ سہنا پڑے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.