جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلرکی زیر صدارت یونیورسٹیکی سیکیورٹی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:19
(جاری ہے)
اور بغیر اسٹیکر کے گاڑیوں اور مختلف اشخاص کا کا داخلہ ممنون کرار دیا گیا ہے اور مختلف جگہوں پر چوکیاں لگائی گئی ہیں اور تمام سسٹم یونیورسٹی کے مین سیکورٹی کنٹرول روم سے منسلک ہے۔
اس موقع پر جامعہ کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی سیکیورٹی کے انتظامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وقت اور حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جامعہ کے سیکیورٹی سسٹم کو تمام سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے اور تمام اداروں کا ایک دوسرے سے تعاون اور اشتراک عمل کو بہتر اور مظبوط بنایا گیا ہے۔ اور آج کے اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ اور یونیورسٹی کے سیکورٹی سسٹم کو مزید سخت سے سخت بنایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.