کاشتکار کپاس کے 50فیصد سے زیادہ ٹینڈ ے کھل جائیں تو چنائی شروع کر یں٬ ڈائریکٹر کپاس
پیر 31 اکتوبر 2016 22:02
(جاری ہے)
جلدی چنائی کرنے سے ریشہ کچا رہ جاتا ہے ۔
پھٹی کو بوریوں میں بھرنے سے پہلے ناکارہ اور نیم پختہ ٹینڈوں کو نکال دیں اور چنی ہوئی کپاس میں نمی کچے ٹینڈے ٬ ٹینڈوں کے ٹکڑے ٬ رسیاں ٬ سوتلی اور بال وغیرہ ہرگز شامل نہ ہونے دیں ورنہ پھٹی کا معیار گر جائے گا جس سے منڈی میں کم قیمت حاصل ہوگی اور اس سے بننے والے دھاگے اور کپڑے کا معیار بھی بہتر نہیں ہوگا۔ کپاس کی مختلف اقسام کو چنائی کے بعد علیحدہ رکھیں اور کپاس کو زیادہ دیر تک سٹور نہ کریں کیونکہ اس سے کپاس کی کوالٹی متاثر ہوتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.