ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے زیر صدارت عدالت عالیہ لاہور کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات منانے کے حوالے سے اجلاس
منگل 1 نومبر 2016 18:04
(جاری ہے)
جس میں ڈی سی او قصور عمارہ خان ٬ ڈی پی او سید علی ناصر رضوی ٬ایڈیشنل سیشن ججز یونس عزیز ‘امانت علی گوندل ٬ زاہد محمود غزنوی ‘ صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری منیر احمد ٬ نائب صدر محمد اشرف انصاری اور سیکرٹری جنرل چوہدری صلاح الدین نے شرکت کی ۔
اجلاس میں عدالت عالیہ لاہور کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کو بھرپور انداز میں منانے کیلئے لائحہ عمل طے کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق آئندہ اجلاس میں سول سوسائٹی کے نمائندگی ‘انسانی حقوق کی تنظیموں ‘مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سکالرز اور معززین شہر کو مدعو کیا جائیگا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ڈی سی او ٬ ڈی پی او اور صدر بار قصور کو ہائی کورٹ سے منظور شدہ قائد اعظم ؒ کی منظور شدہ تصاویر پیش کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.