شہبازشریف،اسحاق ڈاریامجھ سے سکیورٹی اجلاس کی خبرلیک نہیں ہوئی۔وزیرداخلہ چوہدری نثارکادعویٰ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 1 نومبر 2016 18:56

شہبازشریف،اسحاق ڈاریامجھ سے سکیورٹی اجلاس کی خبرلیک نہیں ہوئی۔وزیرداخلہ ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم نومبر2016ء) :وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ شہبازشریف، اسحاق ڈار یا مجھ خبرلیک نہیں ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے آج پریس کانفرنس کے دوران انگریزی اخبارمیں لیک ہونیوالی خبرپربات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنرل راحیل شریف سے پروٹوکول کیساتھ ملنے گئے۔ملاقات بڑے اچھے ماحول میں ہوئی۔اس موقعہ پرہم نے صرف انگریزی اخبار کی خبرپربات کی۔انہوں نے کہا کہ دعوے سے کہتا ہوں کہ شہبازشریف، اسحاق ڈار یا مجھ سے سکیورٹی اجلاس کی خبرلیک نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :