ایف بی آر اور ایف آئی اے نے پانا ما لیکس معاملہ پر سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
ناما لیکس معا ملہ سامنے آنے کے بعد 336افراد اور کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے ٬ْ113افراد نے جواب دیئے ٬ْ ایف بی آر ْ کسی فرد یا ادارے نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے درخواست نہیں دی ٬ْ ایف آئی اے کا جواب
بدھ 2 نومبر 2016 19:13
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پاناما لیکس معاملے پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرایا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاناما لیکس معا ملہ سامنے آنے کے بعد 336افراد اور کمپنیوں کو نوٹس جاری کیے جن میں سے 133افراد اور کمپنیوں نے نوٹس کے جواب جمع کرائے ٬ْ 203افراد اور کمپنیوں نے جواب جمع نہیں کرائے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریری جواب میں آٹھ نکات بیان کیے گئے ہیں ۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے اپنے تحریری جواب میں سپریم کورٹ کو بتایا کہ کسی فرد یا ادارے نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے درخواست نہیں دی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا کہ پاناما لیکس تحقیقات کا معاملہ ایف بی آر کے دائر ہ اختیار میں نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.