سانحہ ماڈل ٹائون کے قاتلوں کو سزا ملنے پر یوم تشکر منائیں گے ‘خرم نواز گنڈا پور
کلبھوشن کی گرفتاری کا معاملہ آج کے دن تک کسی عالمی فورم پر نہیں اٹھایا گیا سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
بدھ 2 نومبر 2016 20:17
(جاری ہے)
قوم جاننا چاہتی ہے کلبھوشن کا معاملہ اب تک کس عالمی فورم پر اٹھایا گیا ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیر اعظم پوری دنیا میں بلا جواز پاکستان کو بد نام کر رہے ہیں’’ دہشتگرد ملک‘‘ ہونے کا الزام لگا رہے ہیں مگر پاکستانی وزیر اعظم بھارتی جاسوسوں کا نیٹ ورک پکڑے جانے پر مذمت کا ایک بیان بھی دینے پر بھی تیار نہیں ۔
انہوں نے کہاکہ سفارت کاروں کی آڑ میں جاسوسی نیٹ ورک چلانے والے جاسوسوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے ۔انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی جاسوسوں کی آمد و رفت کے مرکز کے بارے میں ڈاکٹر طاہر القادری نے جو انکشافات کئے تھے اس پر اداروں نے آج کے دن کوئی کارروائی نہیں کی انہوں نے کہاکہ سرل لیکس بھی انٹرنیشنل جاسوسی کے نیٹ ورک کے ذریعے دنیا بھر میں پھیلائی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.