صوبائی حکومت ہر شعبے اور محکمے میں مریٹ کی بالادستی کو یقینی بنا رہی ہے ٬مسلم لیگ ن کی حکومت بدعنوانی اور اقرباء پروری کے خلا ف ہے اور مخالفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید سمجھ سے بالاتر ہے
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے مشیر فاروق میرکابیان
بدھ 2 نومبر 2016 20:59
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں فاروق میر نے کہا کہ ہم اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور وزیر اعلی گلگت بلتستان کے وژن کے تحت تمام محکموں سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ کیا جاچکا ہے۔
ماضی میں سیاسی دبائو کے زریعے اداروں میں بے جا مداخلت کی جاتی رہی اور موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر ادارے کو ایک عوام دوست پالیسی کے تحت ہی کام کرنے دیا جائے۔ مشیر برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان نے کہا کہ سی پیک سے وابستہ توقعات بہت جلد پوری ہو جائیں گی اور گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا جس سے عوام کو سرکاری اداروں کے علاوہ دیگر زرائع روزگار بھی میسر آئیں گے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.