وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات

جمعرات 3 نومبر 2016 23:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 نومبر2016ء) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا زشر یف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ‘ملک کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام لاہور میں ہونیوالی ملاقات میں آئی جی پنجاب بھی شر یک ہوئے جہاں تحر یک انصا ف کے احتجاج کے موقعہ پر پو لیس کی کار کردگی کی بھی تعریف کی گئی جبکہ وزیر اعلی شہبا زشر یف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ‘پانامہ لیکس کیس سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی ہے ۔