وزیر اعظم نواز شریف کی ترکی کے شہر دیار باقر میں کار بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستانی حکومت اور عوام کو ترک بھائیوں کے جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ٬ مشکل وقت میں ترک عوام اور حکو مت سے یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں٬وزیر اعظم نواز شریف
ہفتہ 5 نومبر 2016 13:13
(جاری ہے)
ہفتہ کو وزیر اعظم نواز شریف نے ترکی کے شہر دیار باقر میں کار بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو ترک بھائیوں کے جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ۔ اس مشکل وقت میں ترک عوام اور حکو مت سے یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ ہماری دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا گو ہیں۔ ہولناک حملے ناقابل برداشت ہیں۔ دہشت گردی مشترکہ خطرہ ہے۔ ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ترکی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ …(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.