پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
میزبان ٹیم نے 539 رنز کے تعاقب میں 4 وکٹوں کے نقصان پر169 رنز بنالئے ٬پروٹیز کو جیت کیلئے وکٹیں درکار٬ آج آخری دن
اتوار 6 نومبر 2016 22:30
(جاری ہے)
قبل ازیں پرتھ ٹیسٹ کے چوتھے روز جنوبی افریق نے اپنی دوسری اننگز 540 رنز 8 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی اور آسٹریلیا کو جیت کیلئے ریکار ڈ 539 رنز کا ا ہدف دیا٬ وارنن فلینڈر 73 اور کوئنٹن ڈی کوک 64 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ کو شیو مہاراج 41 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ جوش ہیزل ووڈ٬ پیٹر سڈل اور مچل مارش نے 2٬2 وکٹیں حاصل کی ۔
آسٹریلیا نے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا لئے اور اسے جیت کیلئے مزید 370 رنز درکار ہیں۔ شان مارش 15 ٬ ڈیوڈ وارنر 35 ٬ کپتان اسٹیون اسمتھ 34 اور ایڈم ووجز ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عثمان خواجہ 58 اور مچل مارش 15 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جب کہ پروٹیز کی جانب سے کگیسو ربادا نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.