جنوبی افریقہ نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دے دی
پیر 7 نومبر 2016 13:42
پرتھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 نومبر2016ء) جنوبی افریقہ نے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 177 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا 539 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 361 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ کگیسو ربادا نے پانچ وکٹیں حاصل کیں٬ انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرتھ میں ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا نے 539 رنز کے تعاقب میں اپنی نامکمل اننگز 169 رنز 4 کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع کی تو عثمان خواجہ 58 اور مچل مارش 15 رنز پر ناٹ آئوٹ تھے٬ آسٹریلیا کو پانچواں نقصان 196 کے مجموعی سکور پر اٹھانا پڑا جب مچل مارش 26 رنز بناکر کگیسو ربادا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.