اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ٬مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف حسین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
پیر 7 نومبر 2016 16:35
(جاری ہے)
عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے علامہ مرزا یوسف کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر کو 23 نومبر تک مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔
دوسری جانب مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے علامہ یوسف کی گرفتاری پر کراچی کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں٬ مظاہرین نے شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکیں اور ریلوے ٹریک بند کررکھے ہیں٬ سڑکیں بند ہونے کے باعث نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں جب کہ احتجاج کے باعث اندرون ملک ٹرینوں کی آمد و رفت کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ مرزا یوسف کو دو روز قبل گرفتار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.