دیہی علاقوں میں عوام کو صحت تعلیم اور رسل و مسائل کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ٬سردار محمد مسعود خان
ہر حلقے کے عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے ترقیاتی سکیمیں اور مسائل حکومت تک پہنچائیں ٬صدر آزاد کشمیرکی ہورنہ میرہ میں وفد سے گفتگو
پیر 7 نومبر 2016 19:02
(جاری ہے)
ملاقات کرنے والوں میں سردار جاوید صادق سردار سجاد خان ٬ سردار جاوید منور ایڈووکیٹ ٬ سردار عبدالرزاق ٬ سردار طاہر ندیم ٬ سردار ارشاد خان سابق ایڈمنسٹریٹر ٬ سردار شہاب خان سردار اجمل رانٹوی ٬ سردار فاضل خان ٬ سردار شبیر خان اور سردار طاہر ایوب ایڈووکیٹ شامل تھے ۔
وفد نے اپنے مسائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی مرکز صحت ہورنہ میرہ میں عرصہ دراز سے ڈاکٹر کی غیر موجودگی کی وجہ سے عوام علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ اسلئے بی ایچ یو ہورنہ میرہ میں فوری طور پر ڈاکٹر کی مستقل تعیناتی عمل میں لائی جائے ۔ یونین کونسل بہت بڑی ہے اسلئے چفڑا بن میں ڈسپنسری قائم کی جائے ۔ گرلز انٹر کالج ہورنہ میرہ میں تدریسی عملے کی کمی ہے جس پورا کیا جائے اور وہاں سائنس کاسز کا اجرا کیا جائے ۔ مجاہد گلہ تا ہورنہ میرہ روڑ کی حالت بہت خراب ہے ۔ رابطہ سڑک کی تعمیر و مرمت کی ہدایت جاری کی جائیں ۔ بوائر ہائی سکول ہورنہ میرہ کو کالج کا درجہ دیا جائے ۔صدر آزاد کشمیر نے وفد کے مسائل کو غور سے سنا ارو یقین دلایا کہ حکومت ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.