ڈکیتی وچوری کی وارداتیں،شہری نقدی ودیگر قیمتی اشیاء سے محروم
منگل 8 نومبر 2016 20:09
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات نواحی گائوں 46/G-Dمیںہو ئی یہاں 6نامعلوم ملزمان رات کے وقت فوجی محمد اقبال کے گھر میں گھس گئے اور اہل خانہ کو یرغمال بناکر انہیں باندھ دیا اور گن پوائنٹ پر گھر سے طلائی زیورات ‘نقدی‘ موٹرسائیکل ‘لائسنسی پسٹل اور برتن وغیرہ کل مالیتی5لاکھ 12ہزارروپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
چوری کی مختلف وارداتوں مور والا چوک میں دو نامعلوم ملزمان نے ایک ہوٹل کے باہر سے ظفر اقبال کی موٹرسائیکل نمبری8379/PKA مالیتی 30ہزار روپے ‘ موضع احمد شاہ میں 4نامعلوم ملزمان نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے سلنگ فین اور واٹر پمپ مالیتی15ہزارروپے اور 2/10-Lمیں مبشر حسین نے سید محمد حسین کے گھر سے فریج اور جنریٹر وغیرہ کل مالیتی 40ہزارروپے چرالئے۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.