ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کو دھمکی آمیز خط موصول‘50 کروڑ روپے طلب
منگل 8 نومبر 2016 22:05
(جاری ہے)
ان کاکہنا تھا کہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سمیت دیگر حکام کو خط کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات ہونی چاہیئے۔
تحریر کے متن سے لگتا ہے کہ کسی نے کسی کو پھنسایا ہے اور آپس کے جھگڑے میں مجھے دھمکی دی گئی ہے، جس کا فون نمبر خط میں لکھا گیا ہے اس سے دشمنی نکالی گئی ہے، فی الحال مجھے کسی پر شک نہیں لیکن میں سمجھتی ہوں کہ اسمبلی کو بم سے اڑانے کی دھمکی اور باقی خط میں لکھی باتیں پیغام کسی اور کو دے رہے ہیں۔ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ہر روز دہشت گردوں کے خلاف پارٹی پالیسی بیان کرتی ہوں، مجھے دھمکیاں بھی اس لیے مل رہی ہیں کیونکہ میں ان لوگوں کے خلاف کھل کر بولتی ہوں۔ مجھے بے نظیر بھٹوکی طرح مارنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے، سیکیورٹی صرف اللہ کی ہے، مجھے کئی نمبرز سے دھمکیاں مل رہی ہیں جس میں لندن کے نمبز بھی شامل ہیں اور وہ صاف اردو بولتے ہیں۔دوسری جانب عمران لاشاری کا کہنا ہے کہ شہلا رضا کو بھیجے گئے خط میں اس کا کوئی کردار نہیں، درحقیقت یہ کام اس کے مخالفین شیرخان اور شاہ زیب پھنور نے کی ہے، کیونکہ انہوں نے اس کی 25 ایکڑ اراضی ہتھیا رکھی ہے ، جسے واگزار کرانے کے لیے ہم نے سندھ رینجرز سے بھی رابطہ کیا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا جس میں ان کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.