امریکی صدارتی انتخابات ، ڈونلڈ ٹرمپ کو ہیلری کلنٹن پر برتری
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 نومبر 2016 10:54
امریکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 نومبر 2016ء) : امریکی صدارتی انتخابات میں اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ہیلری کلنٹن پر واضح اور بھاری برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی کے لیے 16 جبکہ ہیلری کلنٹن کو کامیابی کے لیے 55 ووٹ درکار ہیں۔
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ 254 الیکٹورل ووٹ لیکر ہیلری کلنٹن سے آگے ہیں جبکہ منتخب ہونے کے لیے انہیں محض 16 ووٹ درکار ہیں، جس کے تحت امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے واضح امکانات موجود ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ اوکلا ہوما ، ساﺅتھ کیرولانا ، ویسٹ ورجینیا ، ٹینیسی ، یوٹا ، ایڈوہو، لوزیانا ، نارتھ ڈکونا ، ٹیکساس ، نبرسکا ، کنساس ، الاباما ، انڈیانا سے کامیاب ہوئے۔ امریکی انتخابات میں ری پبلک پارٹی نے ایوان میں نمائندگان میں سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.