وزیر اعظم نواز شریف کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
ملک کی مجموعی صورت حال اور اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بدھ 9 نومبر 2016 11:59
(جاری ہے)
بدھ کے روز صدر ہائوس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کی ملاقات کے دوران صدر مملکت نے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی اقتصادی ترقی پر اعتماد کو خوش آئندہ قرار دیا اور وزیر اعظم کی قیادت میں معاشی ٹیم کی قابل قدر کارکردگی کو سراہا ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ سی پیک کی بروقت تکمیل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی دونوں رہنمائوں نے کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل پر زور دیا جبکہ آپریشن ض-رب عضب میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار بھی کیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.