انضمام قریشی اور صیم کے نئے گانے’’پینو‘‘ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت
بدھ 9 نومبر 2016 18:20
(جاری ہے)
ایف ایم ریڈیو کے ایک معروف پروگرام میں پرستاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انضمام قریشی اور صیم نے بتایا کہ اس گانے کا آئیڈیا ان کا اپنا تھا گو اس سے قبل پینو کا لفظ اور بھی گلوکاروں نے اپنے گانے میں گایاہواتھا مگر انہیں یقین تھا کہ ان کا گانا عوام میں مقبولیت حاصل کرلے گا۔
اور یہی ہوا جب انہوں نے اس گانے کو سوشل میڈیا پر ریلیز کیا تو اس کی مقبولیت اور لائکس ایک ہفتے کے دوران اتنی بڑھ گئی کہ انہیں یقین ہی نہیں آرہا۔انضمام قریشی نے کہاکہ بطور گلوکار ان دونوں کی جوڑی کو بہت زیادہ پسندکیا جارہا ہے اور چینلز کے میوزک شوزمیں بھی انہیں پسندکیا جارہاہے۔ان کی کوشش ہوگی کہ آئندہ آنیوالے گانوں میں بھی وہ اکٹھے ہی ہوں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.