پاکستان میں یوریا کھاد کے ذخائر ساڑھے 14لاکھ ٹن سے تجاوز کر گئے
بدھ 9 نومبر 2016 19:13
(جاری ہے)
یوریا کھاد کی قیمت کو کم کر کے 1400روپے مقرر کرنے سے کاشتکاروں کو ریلیف ملا لیکن کاشتکار تنظیموں کے مطابق اس سمت میں مزید پیش قدمی کی ضرورت ہے جس کی بنیادی وجوہات میں یوریا کھاد کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ پاکستانی کاشتکاروں تک پہنچانا اور کھاد ساز اداروں کے پاس موجود ساڑھے 14لاکھ ٹن کے ذخائر ہیں ۔
یاد رہ یکہ گزشتہ سال اس دورانیہ میں یوریا کے چار لاکھ ٹن کے ذخائر تھے جو اس سال ساڑھے تین گنا زائد ہیں ۔ ان ذخائر میں مزید اضافہ متوقع ہے کیونکہ پاکستان کے کھاد ساز ادارے ہر ماہ پانچ لاکھ ٹن کھاد تیار کر رہے ہیں ۔ کاشتکار تنظیموں کے مطابق یوریا کھاد کی کم ہوتی عالمی قیمتوں کا فائدہ پاکستانی کسان تک پہنچنا چاہیے کیونکہ ایران ، سعودی عرب یا قطر سے درآمد شدہ کھاد باآسانی کسان کو 1100روپے فی بوری فراہم کی جا سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.