جہلم،گرینڈ ٹیچرز الائنس کے عہدیداران کا احتجاج
بدھ 9 نومبر 2016 19:37
(جاری ہے)
راہنماوئں کا کہنا تھا کہ اساتذہ سے کئے گئے وعدوں کے باوجود اپ گریڈیشن نہ کرنا، سکولز کو دانش سکول اتھارٹی و پیف کو حوالگی اور ہیڈماسٹرزکا دور دراز علاقوں میں تبادلہ جات نے اساتذہ میں بے چینی و اضطراب پیدا کردیا ہے۔
اساتذہ پر بڑھنے والا ذہنی دبائو اس قدر شدید ہے کہ بھیانک انسانی المیے جنم لینے کا خطرہ ہے۔صورتحال کے تحقیقی جائزہ لینے اور اصلاح احوال کے فوری صورت کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ سوسائٹی کا ہر طبقہ آگے بڑھ کر اساتذہ کا ساتھ دے تا کہ موجودہ حکومت اپنے ظالمانہ غیر منصفانہ اور غیر حقیقی و منفی اقدامات ترک کرے اور تعلیمی مستقبل کو تاریک ہونے سے بچایا جا سکے۔ مزید برآں انتہائی ضروری ہے کہ اساتذ ہ اپنے جملہ اختلافات فراموش کرکے متحد ہو جائیں اور گرینڈ ٹیچرز الائنس کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.