سکھر‘شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے سلسلے میں نیو ینگ جنریشن ویلفیئر آرگنائیزیشن کے زیر اہتمام ر تقریب کا انعقاد
بدھ 9 نومبر 2016 19:52
(جاری ہے)
تقریب میں نیو جنریشن ویلفیئر آرگنائیزیشن ضلع سکھر کے چیئرمین میر فیصل ڈومکی ،وائیس چیئرمین محمد عمر شیخ ، صدر محمد یاسین شیخ، رحمت شیخ و دیگر ممبران و معززین شہریوں نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مذکورہ افراد کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال وہ ہستی ہیں جنہوں نے پاکستان کو بنانے کا خواب دیکھا جس کو قائد اعظم محمد علی جناح نے پورا کیا۔
انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کی لکھی ہوئی کتابیں نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ہیں، نوجوان نسل اگرعلامہ اقبال کی لکھی ہوئی کتابوں کا مطالعہ کریں تو وہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے میں ہمیشہ آگے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہی قومیں زندہ و پائندہ رہتی ہیں جو عملی جدوجہد، لگن و محنت کو اپنا منشور بنالیتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.