وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان کی پیش کردہ تجویز پر عالمی بینک کا پاکستان کو ٹیرف کی پالیسی کے نئے ڈھانچہ کی تیاری کیلئے ٹیکنیکل معاونت کی فراہمی پراتفاق
بدھ 9 نومبر 2016 20:57
(جاری ہے)
وزیر تجارت نے وزارت کی طرف سے پالیسی پرغور خوض کے لئے ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ پالیسی ڈاکٹرناظم لطیف کو ٹیم لیڈر نامزد کیا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کو عالمی تجارتی مارکیٹ میں زیادہ مسابقتی بنانے کے لئے نہ صرف وزارت بلکہ حکومتی سطح پر بھی برآمدات میں مسابقت بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے وفد کو بتایا کہ پاکستان کی میکرو اکنامک صورت حال میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ دہشت گردی کے واقعات بڑی حد تک کم ہو گئے ہیں اورتوانائی کے بحران پر قابوپا لیا گیا ہے ۔ وزیر نے کہا کہ پاکستان میں کاروبارکرنے کے لئے آسانیاں پیدا کی گئی ہیں اور مطلوبہ قانون سازی اور انتظامی اقدامات سے بہتری لانے کا سلسلہ ملک بھر میں جاری رہے گا۔ انابیل گونیز نے اس پر اتفاق رائے کرتے ہوئے کہا کہ عالمی بینک کو پاکستان کے درست سمت میں گامزن ہونے کی بڑی خوشی ہے اور وہ اس ضمن میں پاکستان کو ہر ممکن ٹیکنیکل معاونت فراہم کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.