پو لیس افسران عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر وقت سرگرم رہیں ، سی پی اوملتان
بدھ 9 نومبر 2016 22:31
(جاری ہے)
15دن کے اندر تمام مقدمات میرٹ پر یکسو کر کے سی پی اوآفس رپور ٹ بھیجیں۔افسران کو ہدایت کی کہ محنت کریں۔
کرپشن کرنے والوں کی میرے ضلع میں کوئی جگہ نہ ہے۔ایس ایچ اوز اپنے اپنے تھانہ میں روزانہ کی بنیاد پر 3 بجے شام سے 5بجے شام تک تھانہ میں موجود رہیں گے اور عوام کے مسائل سنیں گے۔ایس ایچ اوز صاحبان موثر گشت کریں گے اور مضبوط ناکہ بندی کریں گے تاکہ کرائم کو زیادہ سے زیادہ کنٹرول کیا جا سکے۔ تمامایس ایچ اوز عوام کے ساتھ خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آئیں۔سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد احسن یونس نے ڈی ایس پی نیو ملتان جاوید خان جتوئی کے تبادلے پر اُن کو شیلڈ دی۔مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.