سندھ کے آثار قدیمہ پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے،سید سردار علی شاہ
بدھ 9 نومبر 2016 23:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محکمہ آثار قدیمہ کے افسران اور مختلف یونیورسٹیوں کے طالب علم اس ورکشاپ میں شرکت کر رہے ہیں۔
انہوں نے اٹلی کے قونصل جنرل سے درخواست کی کہ آثار قدیمہ پر ریسرچ کے لئے جدید لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا جائے تاکہ اس حوالے سے ریسرچ کے ذریعے ایسے معاملات کو سامنے لایا جائے جو ابھی تک پوشیدہ ہیں۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والی ماہر آثار قدیمہ پروفیسر Valeria Piacentinini Florani نے اس موقع پر لیکچر کرتے ہوئے کہا کہ وادی سندھ کی تہذیب اور آثار قدیمہ پر مزید ریسرچ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھنبھور کے آثار قدیمہ پر گزشتہ چھ سالوں سے تحقیق کر رہی ہیںاور سندھ کو وہ اپنا دوسرا گھر سمجھتی ہیں۔ تین روز تک جاری رہنے والی کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین آثار قدیمہ اور طلباء شرکت کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.