سی پیک کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت اور مستقبل کے منصوبوں کی نشاندہی کیلئے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس
بدھ 9 نومبر 2016 23:07
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان میں چینی سفارت خانہ کے قونصلر برائے سیاسی امور زاہولی جان نے بھی شرکت کی۔
گوادر گروپ نے پراجیکٹ کے کلیدی بجلی کے منصوبہ، پانی کی فراہمی، گوادر کے نئے بین الاقوامی ایئرپورٹ، گوادر بندرگاہ اور فری زون کی تیاری بارے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہاجلاس میں گوادر کے ملٹی پرپز ٹرمینل کی توسیع، بریک واٹر اور مشینوں بارے منصوبہ پر غورخوض کیا گیا۔ اجلاس کے دوران سماجی شعبہ جات کے منصوبوں بشمول گوادر ہسپتال اور چائنا پاکستان پیشہ وارانہ تربیتی اداروں اور دیگر مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت وزارت منصوبہ بندی کے سیکرٹری اور لی ژیو ڈانگ نے مشترکہ طور پر کی۔ اجلاس میں مختلف وفاقی وزارتوں، صوبائی حکومتوں، آزاد و جموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا کے حکام نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں مختلف ایوان ہائے صنعت و تجارت کے نمائندوں سے شرکت کی۔ گروپ کے اجلاس میں صنعتی تعاون بارے مشترکہ ورکنگ گروپ کے دائرہ کار اور پاکستان کی طرف سے پالیسی اور پاکستان میں چین کی طرف سے کام کرنے والی صنعتوں سے تجاویز اور پالیسیوں اور ان پر علمدرآمد کے طریقوں پر غور و خوض کیا گیا۔ چین کی طرف سے سی پیک کے تحت پاکستان میں صنعتی تعاون کیلئے ترجیحی ماڈلز اور اوورسیز انڈسٹریل پارکس بارے چینی تجربات سے شرکاء کو آگاہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.