شام کے شہر حلب میں خوراک کی شدید قلت کا خدشہ
حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں خوراک کی آخری کھیپ تقسیم کی جا رہی ہے،اقوام متحدہ
جمعہ 11 نومبر 2016 12:55
(جاری ہے)
انھوں نے خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت حلب کے مشرقی حصوں میں خوفناک صورتحال ہے اور یہ مزید خراب ہو سکتی ہے کیونکہ روس کا کہنا ہے کہ شہریوں اور باغیوں کو انخلا کا موقع دینے کے لیے تین ہفتوں کے وقفے کے بعد دوبارہ شہر پر جلد ہی فضائی حملے شروع کر دے گا۔
اس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے روس کی فضائی مدد سے کئی علاقوں میں پیش قدمی کی اور اس کے جواب میں باغیوں نے اکتوبر کے آخر میں محاصرے کو توڑنے کے لیے جوابی کارروائی شروع کی لیکن انھیں زیادہ کامیابی نہیں مل سکی۔اقوام متحدہ کا کہنا تھاکہ شہر کے مشرقی علاقوں میں کئی ہفتوں سے جاری لڑائی اور فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 700 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ حکومت کے زیر کنٹرول علاقوں میں بھی راکٹ حملوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.