مختلف معاملات پرٹرمپ کو وضاحت کرنی چاہیے، یورپی کمیشن
امریکی ہر وقت یورپی سلامتی پر توجہ نہیں دے سکتے، یورپ کی مشترکہ فوج بنائیں گے ،صدر ڑاں کلوڈ یٴْنکر
جمعہ 11 نومبر 2016 12:55
(جاری ہے)
اس موقع پر یٴْنکر کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا اور یورپی یونین کے درمیان جس تجارتی معاہدے پر ان دنوں بات چیت ہو رہی ہے اٴْس کے آئندہ دو برس کے دوران طے ہونے کی انہیں توقع نہیں ہے،امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ، میں نہیں سمجھتا کہ یہ آئندہ دو برسوں تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
اس تقریب کے دوران انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی ہر وقت یورپی سلامتی پر توجہ نہیں دے سکتے۔ ان کے بقول اسی وجہ سے یورپ کو دفاع کے شعبے میں ایک نئی شروعات اور یورپ کی مشترکہ فوج بنانے کے اپنے ہدف پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ڑاں کلوڈ یٴْنکر کے مطابق بین الابراعظمی روابط پہلے کی طرح قائم رہیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.