جموں اور کشمیر کے غیر دعوے دار پناہ گزین مہاجرین سابق وقف زرعی زمین کی مالکانہ حقوق عا رضی طور پر دینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل
جمعہ 11 نومبر 2016 12:58
(جاری ہے)
کمیٹی مالکانہ حقوق کے حوالے سے گا ئیڈ لائن کو31دسمبر2016 ء تک حتمی شکل دے گی۔
بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق ایک ہزار روپے فی پیداراری یونٹ کی ادائیگی کی شرط پر مالکانہ حقوق جموں و کشمیر کے پناہ گزین افراد کو دئیے جائیں گے۔ عارضی الاٹیوں کو 12نومبر سے قبل ڈویژنل کی سطح پر کمیٹی کے ذریعے نوٹس جاری کئے جائیں گے۔درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ10دسمبر2016 ء مقرر کی گئی ہے۔موصول ہونے والی ہر درخواست پر مکمل کی چھان بین کا عمل ایک ہفتہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔ کمیٹی کا اجلاس ہر دو ہفتہ بعد منعقد ہو ا کرے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.