حکومت کو تحریک انصاف پر الزام تراشی اور پانامہ ایشو پر ناکامی کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا‘ سید صمصام علی بخاری
وزیراعظم کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا ہوناہوگا، تحریک انصاف پانامہ چوروں کے احتساب تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی
جمعہ 11 نومبر 2016 21:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم آئے روز فیتے کاٹ کر عوام کی آنکھوں میںدھول جھونکنے کی کوشش کررہے ہیں ، وزیراعظم کی طرف سے لوڈشیڈنگ میںکمی کا اعلان جھوٹ پر مبنی ہے ، بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ساتھ حکومت سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کی بھی تیار ی کرچکی ہے جس سے عام آدمی کی زندگی میںمزید مشکلات کا اضافہ ہوگا۔
(ن) لیگ کی حکومت عوام کے مسائل کو حل کرنے کی بجائے اضافے کا باعث بنی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عوام (ن) لیگ کی تصویری کہانوں کواچھی طرح جان چکی ہے اور اب ان کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔سید صمصام علی بخاری نے کہاکہ (ن) لیگ کے درباری اپنی نوکریوں کو خطرے میں دیکھ کر منفی پروپیگنڈے پر اتر آئے ہیں لیکن تحریک انصاف ان کو بھاگنے نہیں دے گی اور عوام کے ساتھ کی جانے والی ہر زیادتی کا حساب لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.