آرمی چیف کی سعید الزمان صدیقی کو گورنر بننے پر مبارکباد

جمعہ 11 نومبر 2016 22:26

آرمی چیف کی سعید الزمان صدیقی کو گورنر بننے پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 نومبر2016ء) آرمی چیف نے سعید الزمان صدیقی کو گورنر سندھ بننے پر مبارکباد ملی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کو فون کرکے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :