ڈینگی کی روک تھام کے لئے تیزی سے موئثراقدامات کئے جائیں‘اکرام الحق
ہفتہ 12 نومبر 2016 16:14
(جاری ہے)
اس سلسلے میں تمام سرکاری دفاتر کے دورے کئے جائیں اور جہاں کہیں بھی پانی کھڑا ہے وہاں پر اس کی فوری نکاسی کا انتظام کیا جائے۔
اور ضلع کی تمام تحصیلوں میں موثر مانیٹرنگ کا جو عمل شروع کیا گیا ہے اس میں مزید بہتری لائی جائے۔تمام تحصیلوں کی انتظامیہ کو اس سلسلے میںمزید اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے ،اجلاس میں ڈینگی کے حوالے سے انٹامالوجسٹ ثاقب حفیظ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا اور اس حوالے سے کئے جانے والے مزید اقدامات کے متعلق بریف کیا ۔اجلاس میں اسکے علاوہ دیگر محکموں نے بھی ڈینگی کے حوالے سے اپنی کارکردی پیش کی۔اے ڈ ی سی اکرام الحق نے تمام محکموں کو اپنی اپنی کارکردی مزید بہتر بنانے کا کہا ۔انہو ںنے مزید کہا کہ اس سلسلے میں کسی کوتاہی کو بالکل برداشت نہیںکیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.