اسپورٹس گالا وومنز ہاکی ٹورنامنٹ پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ گرلز کالج نے جیت لیا
ہفتہ 12 نومبر 2016 18:18
(جاری ہے)
فائنل کا فیصلہ پلینٹی اسٹوک پر ہوا جس میں پی ای سی ایچ ایس گورنمنٹ گرلز کالج نے کورنگی نمبر 6 ڈگری کالج کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر انٹر کالج وومن ہاکی چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔
اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن پروفیسر ضمیر احمد کھوسو نے مستقبل میں قومی سطح پر چیمپیئن شپ کرانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہاکی کے کھیل کی ہر سطح پر پزیرائی ضروری ہے، اس سے کھلاڑیوں میں اعتماد بڑے گا۔ کے ڈی ڈبلیو ایچ اے کی صدر بیرسٹر شاہدہ جمیل نے کہا کہ اختلافات کے باعث ہاکی کو شدید نقصان پہنچا ہے اس لئے ہاکی کو کھوئے ہوئے مقام کو دوبارہ حاصل کرنے کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔ فائنل کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.