مصر کے لیے آئی ایم ایف کا 12 ارب ڈالر کا قرضہ منظور
اتوار 13 نومبر 2016 10:40
(جاری ہے)
مختلف رپورٹوں کے مطابق آئندہ تین برسوں کے دوران مصر کے مالیاتی خسارہ کا اندازہ تقریبا 30 ارب ڈالر لگایا گیا ہے جو ہر مالیاتی سال میں اوسطا 10 ارب ڈالر بنتا ہے۔ مجموعی مالیاتی خسارہ میں 9 ارب ڈالر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے پورے کیے جائیں گے۔
اس کے علاوہ حکومت کے اقتصادی پروگرام کے لیے خصوصی مالی رقوم حاصل کی جائیں گی جن کا حجم 3 برسوں کے دوران 21 ارب ڈالر ہوگا۔مجموعی مالی رقوم میں آئی ایم ایف سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ، مصر کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے بین الاقوامی بانڈز کا اجرائ ، عالمی بینک سے 3 ارب ڈالر کا حصول، افریقی ترقیاتی بینک سے 1.5 ارب ڈالر کا حصول اور دیگر امداد کی صورت میں 1.5 ارب ڈالر شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.