ڈونلڈ ٹرمپ کا شامی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان
روس نے اسد رجیم کی مدد ترک نہ کی تو محاذ آرائی ہو گی
اتوار 13 نومبر 2016 18:22
(جاری ہے)
امریکی اخبار ’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ شامی اپوزیشن کی مسلح مدد بند کر دے۔
نو منتخب امریکی صدر نے کہا کہ بشارالاسد کے خلاف لڑنے والے کئی اپوزیشن عسکری گروپ مجہول النسب ہیں۔ وہ امریکا کی مدد سے جنگ لڑرہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس نے بشارالاسد کی مدد ترک نہ امریکا ماسکو سے براہ راست محاذ آرآئی کرے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا بشارالاسد کے خلاف لڑ رہاہے جب کہ اسد رجیم داعش کے خلاف بھی جنگ کررہی ہے۔ داعش کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.