وفاقی حکومت ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے بھر پور اقدامات کر رہی ہے، ترجمان وزیراعظم
سانحہ درگاہ شاہ نوارنی کے متاثرین کو کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، ٹراما سینٹر میں سانحہ نورانی کے زخمیوں کی عیادت کے بعد گفتگو
اتوار 13 نومبر 2016 21:40
(جاری ہے)
حکومت وقت نے انتہاء پسندی کے خاتمے کا عزم کیا ہے ۔
ملک سے انتہا ء پسندی کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔شاہ نوارنی کے متاثرین کو کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے جاں بحق اورزخمیوں کے لیے امدا کا اعلان زندگی کا نعم البدل تو نہیں اور نہ ہی زندگی کی قیمت چکائی جاسکتی ہے ،تاہم یہ متاثرین کی دلجوئی اورزخمیوں کے دکھ مندمل کرنے کی کوشش ہے۔انھوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے انفرااسٹرکچر کی تباہی گزشتہ بیس تیس برس سے ہے موجودہ حکومت تعلیم اور صحت کو عام کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔اس موقع پر ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سول اسپتال کا عملہ جسطرح زخمیوں کا علاج معالجہ کررہا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.