تیتروں کے شکار کا سیزن 20نومبرتا 5فروری ہو گا، محکمہ جنگلی حیات
منگل 15 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
کمیونٹی گیم ریزرو میں شکار، ویلج کنزرویشن کمیٹی کی مرضی کے مطابق ہو گا اور ان سے اجازت لینی ہو گی جبکہ پرائیوٹ گیم ریزرومیں شکار پرائیوٹ گیم ریزرو کے مالک سے اجازت لینے کے بعد ہی کیا جائے گا۔
مجوزہ فیس کی آدائیگی پر شکار ی کتے کے استعمال کی اجازت ہو گی۔ لیکن شکار کیلئے خود کار ہتھیار بشمول رپیٹر بندوق کے استعمال کی ممانعت ہو گی۔لائسنس /سپیشل پرمٹ سال برائی2016-17کے شکارسیزن کیلئے سمال گیم شوٹننگ لائسنس Rs.2000/-،سپیشل پرمٹ گیم ریزرو شکار کیلئے Rs.3000/-اور پوزیشن لائسنس شکاری کتے کیلئے Rs.1000/-لاگو ہونگے۔شکار کی دیگر شرائط وہی ہونگی جو کہ خیبر پختونخوا کے جنگلی حیات کے قانون مجریہ 2015اور اس کے تحت بنائے گئے ضوابط میں دی گئی ہیں۔ا س امر کا اعلان محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کی پریس ریلیز میں کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.