بہاولپور، میگا سیوریج منصوبہ میں 7 کروڑ کا غبن ثابت ہونے پر ٹھیکیدار گرفتار
منگل 15 نومبر 2016 21:25
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق رحیم یار خان پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی طرف سے میگااڑھائی ارب کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سیوریج منصوبہ میں کرپشن کی شکایت پر وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر سیکرٹری پبلک ہیلتھ کی طرف سے انٹی کرپشن میں مقدمہ نمبر 24/16 مئی کو درج ہوا تھا جس کی تفتیش ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن بہاول پور فیصل عطاء کے سپرد ہوئی مقدمہ کی ابتدائی رپورٹ جو کہ ٹیکنیکل ٹیم انٹی کرپشن اور تفتیشی آفیسر نے سات کروڑ کا غبن ثابت ہوا اور منصوبہ کی لیبارٹری کی ٹیکنیکل انسپکشن یو نیو رسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی لاہور سے کرائی جائے گی جس سے مذید کرپشن کا امکان ہے ۔
مقدمہ میں ملوث ملزمان جن میں ایکسیئن عباس رضا ،ایس ڈی او امتیاز شفقت ،سب انجینئر عبدالرزاق ،ٹھیکیدا ر ارشاد گھمن ،طارق اے ای او ،وسیم باجوہ سمیت 13 ملزمان ہیں جس میں ٹھیکیدار ارشاد گھمن کو فیصل عطاء نے گرفتار کر لیا جبکہ دیگر ملزمان کی تاحال گرفتار نہیں کیے جا سکےمزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.