پاکستان میں سانس کی نالیوں کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے ‘ طبی ماہرین نے خبردار کر دیا
بدھ 16 نومبر 2016 14:32
(جاری ہے)
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سانس کی نالیوں بیماری زیادہ تر انسان خود پیدا کرتا ہے، 40سے 45 سال کی عمر میں لاحق ہونے والی اس بیماری کی بڑی وجہ سگریٹ نوشی ہے، اس کے علاوہ یہ عارضہ موروثی بھی ہوسکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں جن میں 33فیصد مرد اور4 اعشاریہ 37 فیصدخواتین شامل ہیں، کمرے میں سگریٹ کے دھویں کا اثر 6 گھنٹے تک رہتا ہے، گوبر اورمچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں بھی سانس کی بیماری پھیلاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سانس کی بیماری لگ جائے تو مشکل سے جاتی ہے، اگلی نسلوں کو سانس کی بیماری سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ تمباکو نوشی اورزہریلے دھویں سے دوررہا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.