ہمارا فرض ہے لوگوں کو سہولیات مہیا کریں اور ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کریں، ڈپٹی کمشنر دیامر
بدھ 16 نومبر 2016 16:12
(جاری ہے)
اس موقع پرایگزیکٹو انجینئر مبشر حسین نے ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کے باپ چلاس سے ڈسٹرکٹ جیل تک روڈ کا کام شروع کردیا جائے گا چلاس ٹاؤن میں سڑکوں پرکام کا آغاز ہو چکا ہے اورآئندہ کچھ روز میں شہر کی سڑکیں مکمل کردی جائیں گی، بازار سے ہرپن داس کالونی تمام سڑکوں پر تعمیر کیلئے باقاعدگی سے کام جاری ہے۔
ڈپٹی کمشنر دیامر نے کہا ہمارا فرض ہے لوگوں کو سہولیات مہیا کریں اور ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کریں تاکہ قومی وسائل کا درست استعمال ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ چلاس کو ماڈل شہر بنائیں گے جس کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے اور معیار کوہر صورت برقرار رکھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.