روٹا ویٹر کی مدد سے چھڑیوں کو کھیت میں دبادیں تاکہ زمین میں نامیاتی مادہ میں اضافہ ہوسکے،زرعی ماہرین
بدھ 16 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
کپاس کی چھڑیوں کو ٹینڈوں سے صاف کرکے کھیتوں کے باہر چھوٹے ڈھیر وں کی شکل میں رکھیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ کپاس کی چھڑیوں کو آخر جنوری تک جلا لیںجبکہ بچی ہوئی کپاس کی چھڑیوں کے ڈھیروں کے پاس روشنی کے پھندے لگائیں تاکہ سنڈیوں کے پروانے تلف ہوجائیں اور ان کی مزید پرورش نہ ہوسکے ۔جیننگ فیکٹریوں کے کچرے کو بروقت جلادیں یا زمین میں دباد دیں اس طرح آئندہ فصل نقصان رساں کیڑوں اور سنڈیوں کے حملہ سے کافی حد تک محفوظ رہے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.