نوشہرہ ،تھانہ اضاخیل کے جنگل عمر باغ قتل کیس 7500درہم چھیننے کاقصہ تمام سفاک باپ اپنے لخت جگر کا قاتل نکلا
بیٹا قاتل ڈکیت ، راہزن،زانی،نشی،جواری تھا ۔میںبیرون ملک25سال مزدوری کرتا رہا بیٹا میری دولت پر عیش کرتا رہا،بہت سمجھایا کہ بعض آجاوء۔مگر نصیحت اس پر کچھ اثر نہ کر سکی،جس پر میںنے اپنے جواں سال کے خون میں ہاتھ رنگ لیے،ملزم کا بیان
بدھ 16 نومبر 2016 20:51
(جاری ہے)
مذید تفتیش سے پتہ چلا کہ مقتول کرمنل ریکارڈ ہولڈر تھا ۔
مقتول کے خلاف تھانہ ہوتی میں اپنے چچا کو قتل کرنے کا مقدمہ درج تھا۔ قتل کے تمام شواہد مقتول کے باپ کی طرف نشاندہی کر رہے تھے ۔مقتول کے باپ اعجازولد سرفرازکو شامل تفیش کیا گیا ۔سرسری تفتیش کرنے پرملزم نے تما م راز افشاء کرتے ہوئے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ میں گزشتہ 25سال سے دوبئی بلدیہ میں نوکری کر رہا ہوں ۔میرا یہ بیٹا بہت ہی نا خلف تھا بد کردار لوگوں کے ساتھ اٹھک بھیٹک تھی اپنے چچا کو فقط اس وجہ سے قتل کیا کہ وہ اسکو منع کیا کرتا تھا ۔ہر وقت نشے میں دھت رہتاتھا ۔اس آسرے پر کہ آج سدھر جائے گا کل سدھر جائیگا۔میں نے لوگوں سے راضی ناموں پر لاکھوں روپے خرچ کیے ۔مگر سدھرا نہیں بس میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگا اور گزشتہ روز دوبئی سے واپس آیا ۔کسی بہانے اس کو جایء وقوعہ پر لایا اور فائر کرکے قتل کیا بعد میں اپنے آپ کو بچانے کے لیے ڈرامہ رچایا کہ میرے بیٹے سے کسی نے 7500درہم چھین کر قتل کیا ہے ۔ عدالت نے بیٹے کے قتل میں ہاتھ رنگنے والے سنگ دل باپ کوجیل بھیج دیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.