پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے
کے ایس ای100انڈیکس2بالائی حدعبورکرتاہوا42400پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا
بدھ 16 نومبر 2016 21:24
(جاری ہے)
بدھ کے روزمارکیٹ کے سرمائے میں14ارب43کروڑ82لاکھ29ہزار304روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم85کھرب66ارب9کروڑ88لاکھ71ہزار9روپے سے بڑھ کر85کھرب80ارب53کروڑ71لاکھ313روپے ہوگیا۔
بدھ کومارکیٹ میں38کروڑ57لاکھ1ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو13ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ منگل کے روز36کروڑ58لاکھ12ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو11ارب روپے تک محدودرہی تھی ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںبدھ کے روز مجموعی طورپر424کمپنیوںکاکاروبارہواجس میں سی184کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،209میںکمی اور31کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے ورلڈکال ٹیلی کام3کروڑ71لاکھ،جاپان پائور2کروڑ93لاکھ،بینک آف پنجاب2کروڑ28لاکھ،کوئس فوڈ2کروڑ20لاکھ اورپی آئی ای2کروڑ9لاکھ حصص کے سودوںسے سرفہرست رہے۔قیمتوںمیںاتارچڑھائوکے اعتبارسے وائیتھ پاک کے بھائومیں64.27روپے اورایکسائیڈپاک کے بھائومیں47.36روپے کااضافہ جبکہ فلپس مورس پاک کے بھائومیں96.68روپے اوراسلینڈٹیکسٹائل کے بھائومیں60.99روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی۔#مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.