اردن: عرب سربراہ اجلاس 29 مارچ کو ہو گا
جمعرات 17 نومبر 2016 11:15
(جاری ہے)
وزیر خارجہ کے مطابق سربراہ اجلاس سے قبل مارچ کی 23 تاریخ سے وزراء ، مستقل مندوبین اور اعلی ذمے داران کی سطح پر سیاسی ، اقتصادی اور تکنیکی نوعیت کے تمہیدی اجلاسوں کا سلسلہ شروع ہو گا۔
ناصر جودہ کے بیان کے مطابق عرب لیگ کے سکریٹریٹ کو اجلاس کی تاریخ سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور اجلاس کے انعقاد کے انتظامات کے حوالے سے لیگ کے مختلف ذیلی اداروں کے ساتھ کوآرڈی نیشن عمل میں لائی جائے گی۔ اردن کے وزیر خارجہ نے بتایا کہ مملکت کے شاہ عبداللہ دوم اجلاس میں شرکت کے لیے برادر عرب ممالک کے فرماں رواؤں اور سربراہان کو سرکاری طور پر دعوت دیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.