جنوبی افریقہ کے ہاتھوں سیریز میں شکست اور مسلسل پانچ ٹیسٹ میچز ہارنے پر آسٹریلوی میڈیا ملکی کرکٹ ٹیم پر پھٹ پڑا
کینگروز اپنے ہی ملک میں اجنبی لگ رہے ہیں، کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر چھانٹی ہونی چاہیے ،ْمیڈیا کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کے طور پر خدمات انجام دینے والے جیمز سدرلینڈ نے مستعفی ہونے سے انکار
جمعرات 17 نومبر 2016 12:43
(جاری ہے)
راڈ نی مارش کے مطابق یہ میرا ذاتی فیصلہ ہے اور کرکٹ آسٹریلیا میں سے کسی نے بھی مجھ پر دبائو نہیں ڈالا۔
انہوں نے کہا کہ اب یہ نئی سوچ رکھنے والے تازہ دم افراد کو آگے لانے کا وقت ہے۔ میں نے ہمیشہ آسٹریلین کرکٹ کے بہترین مفاد میں دل کی گہرائیوں سے کام کیا اور یہی وجہ ہے کہ میں نے یہ فیصلہ کیا۔ البتہ گذشتہ 15 برس سے کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کے طور پر خدمات انجام دینے والے جیمز سدرلینڈ نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔انہوںنے کہاکہ اگر کرکٹ آسٹریلیا کا گورننگ بورڈ چاہے تو مجھے فارغ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.