محمد حفیظ نے آسٹریلیا میں برسبین کی بائیومکینکس لیب میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ دے دیا ،ْایک ہفتے میں رپورٹ آنے کا امکان
جمعرات 17 نومبر 2016 22:53
برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے آسٹریلیا میں برسبین کی بائیومکینکس لیب میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ دے دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن ٹیسٹ دے دیا ہے اور اس کی مکمل رپورٹ ایک ہفتے تک آنے کا امکان ہے۔
(جاری ہے)
محمد حفیظ نے آسٹریلیا کے شہر برسبین کی بائیومکینکس لیب میں بولنگ ایکشن ٹیسٹ دیا جو تقریباً 2 گھنٹوں پر مشتمل تھا اس دوران آل راؤنڈر نے نئے بولنگ ایکشن کے ساتھ کئی اوورز کرائے۔ بولنگ کے دوران محمد حفیظ کا درجنوں زاویوں سے جائزہ لیا گیا۔واضح رہے کہ محمد حفیظ پرگزشتہ برس جولائی میں مشکوک بولنگ ایکشن کے باعث دوسری بار پابندی عائد کی گئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.