سپیکر سندھ اسمبلی کے آغا سراج درانی کا ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی ایوان سے مسلسل غیر حاضری کا نوٹس ،سخت برہمی کا اظہار
جمعہ 18 نومبر 2016 22:42
(جاری ہے)
اسپیکر کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے ارباب غلام رحیم کو منتخب کیا ہے اور ووٹ دیئے ہیں ، ان کا کیا قصور ہے ۔ اگر ارباب صاحب کے پاس ایوان میں آنے کا وقت نہیں ہے تو وہ استعفیٰ دے کر اپنے بیٹے یا بھائی کو ممبر بنا دیں ۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے کئی ارکان اپنی نشستوں سے اٹھ کر کھڑے ہو گئے ۔ وہ اس حوالے سے کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن اسپیکر نے انہیں بولنے کی اجازت نہیں دی ۔ بعد ازاں صوبائی وزیر پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو نے کہا کہ اگر ارباب صاحب ایوان میں آتے تو بہتر ہوتا ۔ چلیں اب ان کی درخواست آ گئی ہے تو اسے منظور کر لیں ۔ نثار کھوڑو کے یہ کہنے کے باوجود پیپلز پارٹی کے اکثر ارکان ارباب رحیم کی رخصت کی درخواست منظور کرنے کے حق میں نہیں تھے اور وہ نہیں نہیں کی آوازیں لگاتے رہے ۔ بعد ازاں اسپیکر نے ارباب غلام رحیم ، میر اللہ بخش تالپور ، میر ہزار خان بجارانی ، قمر عباس رضوی ، عظیم فاروق اور سلیم راجپوت کی جانب سے دی جانے والی رخصت کی درخواستیں منظور کر لیں ۔ #متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.